شرائط و ضوابط Terms and conditions
دورانِ تبصرہ فحش کلامی، نازیبا کلمات، بد تہذیبی، ہتک آمیز گفتگو، سازشی نظریات کا پرچار، اشتعال انگیزی، نفرت اور الزام و دشنام پر مبنی رویہ ممنوع ہے۔ آزادیِ اظہارِ رائے قارئین کا حق ہے تاہم وطنیت، مذہبیت اور اخلاقیات کے احترام کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے کلام سے گریز کیجیے جو ذاتیات، طبقے، شعبے یا تعصب کو ہوا دینے کا باعث بنے۔ اختلافِ رائے مباحث کو جلا بخشتا ہے۔ علمی و فکری اختلاف کی اہمیت کے پیشِ نظر ٹھوس حقائق کے حامل اختلافی تبصرے کو خوش آمدید کہا جائے بشرطیکہ تہذیب کا دامن تھامے رہے۔ موضوع پر قائم رہیں اور طرزِ کہن سادہ ہو براہِ کرم غیر معیاری، رومن حروف تہجی اور کوڈنگ پر مبنی زبان کے استعمال سے گریز کیجیے۔ ادارہ آپ کی ذاتی معلومات رسائی سے مرحوم رہتا ہے تاوقتیکہ خود عندیہ نہ دیں۔ ہم ذاتی معلومات کے تجارتی اغراض یا دیگر غیر قانونی مقاصد کے استعمال کی معانمت پر سختی سے عمل پیرا ہیں لیکن آئین و قانون کی روشنی میں وفاقی ادارے اور عدالت کے سمن کی تعمیل کرتے ہوئے دستاویز جاری کرنے کے پابند ہوں گے۔ فریق ثلاثہ کو ذاتی معلومات کی فراہمی صارف کے ذمہ ہے اِدارہ اس پر مجاز نہ ہوگا۔ مندرجہ بالا شرائط و ضوابط کی پاسداری لازمی ہے، روگردانی کی صورت میں ادارہ مناسب قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔