تعصب سے بالاتر سائنسی، فنی اور سماجی حقائق جو فکری جمود کو توڑیں اور شعور کو جلا بخشیں

آؤ کچھ سیکھیں

test

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تعارف Introduction

          تعارف Introduction

مباحث، الزام و دشنام اور نفرت و دوری کے ماحول میں ضروری ہے کہ تعصب سے پاک غیر جانبدارانہ سائنسی، فنی اور سماجی حقائق قارئین تک پہنچائیں جائیں جو فکری جمود کو توڑیں اور شعور کو جلا بخشیں۔ اس کارخیر کےلیے ادارہ ✯اسد صابر✯ تشکیل دیا گیا ہے جو فکری دنیا میں طلوعِ اختلاف رائے کا آئینہ دار ہے۔ یہ طنز، نفرت، حقارت اور دشنام کا نہیں، خیر خواہی کا نام ہے۔ خبریں، تجزیے، مضامین، فن، سائنس اور ادب نیز ہر ضروری علوم کی ترویج و اشاعت میں یہ ادارہ پیش پیش رہے گا. وسلام

Post Top Ad

Your Ad Spot

۔۔۔۔